دسمبربروز پیر عام تعطیل کا اعلان

جمعہ 9 دسمبر 2016 19:01

پشاور۔09دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء)حکومت خیبر پختونخوا محکمہ انتظامیہ نے عام اطلاع کیلئے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق 12 دسمبر2016 بروز پیر (12ربیع الاول )کو عام تعطیل ہو گی۔اس امر کا اعلان ایک سرکاری اعلامیے میں کیا گیا۔