مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف تقریب (آج) ہوگی

جمعہ 9 دسمبر 2016 18:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) نوجوانان کشمیر کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف تقریب (آج) ہفتہ 10 دسمبر کو فاطمہ جناح پارک میں ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر امن کی علامت کے طور پر 200 کبوتر اڑائے جائیں گے۔ یہ تقریب فاطمہ جناح پارک کے ایف ٹین مرکز گیٹ پر ہوگی۔

متعلقہ عنوان :