کرپشن کوآمریتی ادوارمیں پروان چڑھا کرسرپرستی کی گئی۔بلاول بھٹو

آج قوم کوجمہوری احتساب سےکرپشن کےخاتمےکےعزم کااعادہ کرناچاہیے۔چیئرمین پیپلزپارٹی کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 9 دسمبر 2016 16:48

کرپشن کوآمریتی ادوارمیں پروان چڑھا کرسرپرستی کی گئی۔بلاول بھٹو

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09دسمبر2016ء) : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کرپشن کوآمریتی ادوارمیں پروان چڑھا کراس کی سرپرستی کی گئی،آج قوم کوجمہوری احتساب سےکرپشن کےخاتمےکےعزم کااعادہ کرناچاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتسابی ڈھانچے کو سیاسی انتقام کیلیے استعمال کرناکرپشن کےخاتمےمیں رکاوٹ ہے۔آج قوم کوجمہوری احتساب سےکرپشن کےخاتمےکےعزم کااعادہ کرناچاہیے۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے بل کو منظور کرانے میں ٹال مٹول پرقوم کو جاگنا پڑےگا۔

متعلقہ عنوان :