ضروری مرمت کی وجہ سیبجلی بندرہے گی، پیسکو

جمعہ 9 دسمبر 2016 17:36

پشاور۔09دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبر صبح 8.30 بجے سے شام 5.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے حیات آباد گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی کے تمام فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․