ورلڈ بینک نے پاکستان کا قرضہ منسوخ کردیا

جمعہ 9 دسمبر 2016 16:32

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتربنایا جانا تھا اور اس پراجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس پراجیکٹ کے لیے ورلڈ بینک کی شرائط پوری نہیں کرسکی۔

متعلقہ عنوان :