سٹیٹ بینک بینکوں کیلئے معقول مالیاتی شرح سی اے آر10.65فی صد تک بڑھا دی

جمعہ 9 دسمبر 2016 16:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے لئے معقول مالیاتی شرح سی اے آر10.65فی صد تک بڑھا دی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بینکوں کے لئے سی اے آر کی شرح 10.65فیصد تک کر دی گئی ہے۔ جو موجودہ سال کے آخری دن سے نافذ العمل ہو گی