Live Updates

عمران خان کی چپل پر ساتھی کا پائوں آگیا ،ْچپل کا اسٹرپ ٹوٹنے پر عمران خان غصے میں آگئے

جمعہ 9 دسمبر 2016 15:19

عمران خان کی چپل پر ساتھی کا پائوں آگیا ،ْچپل کا اسٹرپ ٹوٹنے پر عمران ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2016ء) سپریم کورٹ کی لابی میں عمران خان کی چپل پر ساتھی کا پائوں آگیا چپل کا اسٹرپ ٹوٹنے پر عمران خان غصے میں آگئے نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پاناما لیکس کیس کی سماعت سننے کیلئے سپریم کورٹ میں آئے ،ْسماعت ختم ہونے کے بعد عمران خان اپنے رفقا کے ساتھ سپریم کورٹ کی لابی سے واپس جا رہے تھے کہ کسی ساتھی کا پیر عمران خان کے پیر پر آگیا جس سے ان کی چپل کا اسٹرپ ٹوٹ گیا اس پر عمران خان غصے میں آگئے اور انہوں نے بڑ بڑانا شروع کردیا ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :