حادثے کا شکار ہوئے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے میں وزیر اعظم بھی سفر کر چکے ہیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 دسمبر 2016 14:10

حادثے کا شکار ہوئے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے میں وزیر اعظم بھی سفر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2016ء) :پی آئی اے کے حادثے کا شکار ہوئے اے ٹی آر طیارے میں وزیر اعظم نواز شریف بھی سفر کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے حادثے کا شکار ہوئے طیارے میں رواں برس 7 ستمبر کو سفر کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف لیاری ٹنل کی تعمیر کا جائزہ لینے اور جلسے سے خطاب کے لیے اسی طیارے پر چترال گئے تھے۔ یہ طیارہ دو روز قبل حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے سمیت 47 افراد شہید ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :