ببرک شاہ اپنی فلم ’’ مولا وے ‘‘ کو رواں ماہ میں نمائش کے لئے پیش کریں گے

جمعہ 9 دسمبر 2016 13:17

ببرک شاہ اپنی فلم ’’ مولا وے ‘‘ کو رواں ماہ میں نمائش کے لئے پیش کریں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2016ء) اداکار و ہدایتکار ببرک شاہ اپنی فلم ’’ مولا وے ‘‘ کو رواں ماہ میں نمائش کے لئے پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ببرک شاہ نے بطور ہدایتکار فلم ’’ مولا وے ‘‘ دو سال قبل بنائی تھی اور اب اس کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ببرک شاہ رواں ماہ میں ہی اپنی فلم کو پاکستان میںنمائش کے لئے پیش کریں گے ۔ اس کے علاوہ وہ اپنی فلم کو بین الاقوامی طور پر بھی ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں جس کے تحت یہ فلم دبئی ، امریکہ ، انگلینڈ سمیت دیگر ممالک میںنمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :