سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کااجلاس 13دسمبر کو ہوگا

جمعہ 9 دسمبر 2016 13:10

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کااجلاس 13دسمبر کو ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کااجلاس 13دسمبر کو پارلیمنٹ ہائوس میں اڑھائی بجے ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد جاوید عباسی کریں گے۔ اجلاس میں سول کورٹ ترمیمی بل 2016،انٹرنیشنل لاء ترمیمی بل 2016 ء سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :