گلوکارہ عینی طاہرہ نے دن رات شوز میں پر فارمنس کی وجہ سے تھک گئی ‘اپنے شوز کی مزید بکنگ بند کردی

جمعہ 9 دسمبر 2016 13:01

گلوکارہ عینی طاہرہ نے دن رات شوز میں پر فارمنس کی وجہ سے تھک گئی ‘اپنے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء)گلوکارہ عینی طاہرہ نے دن رات شوز میں پر فارمنس کی وجہ سے تھک گئی ‘اپنے شوز کی مزید بکنگ بند کردی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گلوکارہ عینی طاہر آجکل لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں مختلف شوز میں مصروف ہیں جسکی وجہ سے عینی طاہرہ نے رواں ہفتے کیلئے کسی بھی شہر میں شوز کی بکنگ بند کر دی ہے اورانکا کہنا ہے کہ کام کیساتھ آرام کی بھی ضرورت ہوتی ہے اس لے میں نے کچھ دنوں کیلئے آرام کر نے کا فیصلہ کیا اور 15دسمبر کے بعد شوز میں دوبارہ پر فارمنس شروع کر وں گی ۔