اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی محفل تھیٹر میں واپسی ہو گئی ‘تیر ے عشق نچایا ‘‘میں پر فارم کررہی ہیں

جمعہ 9 دسمبر 2016 13:01

اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی محفل تھیٹر میں واپسی ہو گئی ‘تیر ے عشق نچایا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی محفل تھیٹر میں واپسی ہو گئی ‘تیر ے عشق نچایا ‘‘میں پر فارم کررہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سدرہ نور نے شالیمار تھیٹر میں مکمل پر وٹوکول نہ ملنے پر ڈرامہ سے الگ ہو گئی جسکے بعد اب وہ جمعہ کے روز سے ایم اسحاق کمپنی کے ڈرامہ میں محفل تھیٹر میں پر فارم کر رہی ہیں جبکہ انکے ساتھ دیگر فنکاورں میں سنہر ی خان ‘پر یا اور نگارچوہدری سمیت دیگر فنکار شامل ہیں جبکہ ڈرامہ کے ہدایتکار مبشر ملک ہوں گے ۔