مکھناں علی کل سے شبستان تھیٹر میں ’’اکھیوں سے گولی مارے ‘‘میں پر فارمنس شروع کر یںگی

جمعہ 9 دسمبر 2016 12:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) اداکارہ مکھناں علی کل (ہفتہ ) سے شبستان تھیٹر میں نئے ڈرامہ ’’اکھیوں سے گولی مارے ‘‘میں پر فارمنس شروع کر یںگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شبستان تھیٹر روالپنڈی میں شروع ہونیوالے نئے ڈرامہ میں مکھناں علی کے علاوہ سونیا ‘اداکارہ مالا ‘نیلم گل ‘سونیا ‘اسلم مستانہ ‘رشید علی سمیت دیگر فنکار شامل ہوں گے جبکہ ہدایتکار لالہ یار خان اور پر وڈیوسر فر حان عمرزائی ہوں گے ۔