مشہور زمانہ تمغہ امتیازمعروف گٹارسٹ سجاد طافو الحمراء کلچر کمپلیکس میں نوجوانوں کو گٹار میوزک سیکھائیں گے

جمعہ 9 دسمبر 2016 12:55

مشہور زمانہ تمغہ امتیازمعروف گٹارسٹ سجاد طافو الحمراء کلچر کمپلیکس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) مشہور زمانہ تمغہ امتیازمعروف گٹارسٹ سجاد طافو الحمراء کلچر کمپلیکس میں نوجوانوں کو گٹار میوزک سیکھائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گٹار کلاسزتین دن جمعہ،ہفتہ اور اتوارکو 2بجے سے 5بجے تک ہونگیاس حوالے سے سجاد طافو نے آئی این پی کو بتایا نوجوانوں کو صوفی میوزک،مغربی میوزک اور کلاسک میوزک سیکھایا جائے گاپاکستان کے نوجوانوں میں سیکھنے کا بے حد شوق ہے لیکن ان کو نا مناسب سہولیات میسر ہونے کی وجہ سے بہت نوجوان اپنے شوق کو پورا نہیں کرسکتے۔ یاد رہے سجاد طافو گزشتہ ماہ ناروے سے وپس آئے ہیں وہاں انہوں نے یونیورسٹی اور کالج کے طلبہ کو بھی گٹار میوزک سیکھایا تھا۔