پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام لیول ٹو کوچنگ کورس اختتام پذیر

جمعہ 9 دسمبر 2016 12:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام لیول ٹو کوچنگ کورس لاہور کے مقامی ہوٹل میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کورس میں پاکستان بھر سے آٹھ کوچز نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

کورس کو کنڈکٹ کرنے کیلئے ہانگ کانگ سے ورلڈ رگبی کے ایجوکیٹر ہنگ فنگ خصوصی طورپر شرکت کی۔ لیول ٹو کوچنگ کورس میں ملک عارف ، علی حیدر، محمد بابر، عبدالمقیت اطہر، محمد وسیم، حسن شاہ، بابر شہزاد ، محمد عمران جٹ شامل تھے۔ ۔

متعلقہ عنوان :