ملتان میں انضمام الحق کے نام سے ہائی پرفارمنس سنٹر کا افتتاح
طیارے حادثے افسوسناک ہے ، دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں ، انضمام بڑی خوشی ہے کہ انضمام الحق کے نام سے ہائی پرفارمنس سنٹر کا افتتاح کیا جا رہا ہے، شہریار خان
جمعہ 9 دسمبر 2016 12:55
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سبحان احمد، چیف سلیکٹر انضمام الحق، مدثر نذر ڈائریکٹر اکیڈمیز، علی ضیا، مشتاق احمد، ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد، منظور الہی، ظہور الہی، مرحوم عامر بشیر کے بیٹے ملک بیشر، ریجنل کوچز و دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بڑی خوشی ہے کہ انضمام الحق کے نام سے ہائی پرفارمنس سنٹر کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔ سنٹر کے قیام سے جنوبی پنجاب کے کھلاڑیوں کو پروفیشنل کوچز کی زیر نگرانی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ بورڈ کی کوشش ہے کہ دور افتادہ علاقوں میں ہائی پرفارمنس سنٹر قائم کر کے وہاں کے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائے۔ ملتان کے بعد جلد کراچی میں ایسے سنٹر کا افتتاح کیا جائیگا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.