Live Updates

سپریمکورٹ جاتے ہوئے عمران خان کی چپل ٹوٹ گئی ، عثمان ڈار نے اپنی چپل اتار کر دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 دسمبر 2016 11:49

سپریمکورٹ جاتے ہوئے عمران خان کی چپل ٹوٹ گئی ، عثمان ڈار نے اپنی چپل ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2016ء) : سپریم کورٹ جاتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی کپتان چل ٹوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی لابی میں عمران خان کے پاؤں پر کسی شخص کا پاؤں آ گیا جس کے باعث ان کی چپل کا اسٹریپ نکل گیا ۔

(جاری ہے)

چپل ٹوٹنے پر پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے اپنا جوتا اُتار کر عمران خان کو دے دیا، عمران خان عثمان ڈار کا جوتا پہن کر سپریم کورٹ سے بنی گالہ روانہ ہوئے جبکہ عثمان ڈار موزوں میں ہی سپریم کورٹ سے پیدل نکل کر اپنی گاڑی تک آئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :