وزیراعظم سے مشیر قومی سلامتی کی ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 9 دسمبر 2016 11:34

وزیراعظم سے مشیر قومی سلامتی  کی ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :