وزیراعظم نواز شریف سے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 9 دسمبر 2016 11:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملکی سکیورٹی کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔

متعلقہ عنوان :