یورپی یونین کی پناہ گزینوں مارچ سے واپس یونان بھیجنے کی تجویز
جمعہ 9 دسمبر 2016 11:30
(جاری ہے)
ان کے مطابق ابتر صورتحال کی وجہ سے 2011 ء میں عدالت نے یہ فیصلہ سنایا تھا کہ مہاجرین کی یونان واپسی روک دی جائے تاہم اس وقت سے لے کر اب تک یونانی حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے سہولیات کی فراہمی اور انتظامات کو کافی بہتر بنا دیا ہے۔
اسی لیے انہوں نے آئندہ برس پندرہ مارچ سے اس معطل عمل کے بحالی کی سفارش پیش کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ اس پیش سے متاثر ہو کر واپس یونان بھیجے جانے والے افراد کی تعداد کافی محدود ہو گی۔ یہ بھی کہ تنہا سفر کرنے والے نابالغ بچے اور ایسے افراد جن کو خطرات لاحق ہوں، ان کو اس فیصلے سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔دوسری جانب انسانی حقوق کے لیے سرگرم ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس تجویز کو انتہائی منافقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے یونان پر مزید دباؤ بڑھے گا جبکہ یونان ہی نے مہاجرین کے بحران کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.