اگر عدالت نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا تو بھی قبول کریں گے ، شیخ رشید

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 9 دسمبر 2016 09:28

اگر عدالت نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا تو بھی قبول کریں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9دسمبر۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا تو بھی قبول کریں گے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ں‌ نے کہا کہ اگر عدالت نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا تو بھی قبول کریں گے۔ کوئی بھی کمیشن عوام کی تواقعات پر پورا نہیں اترتا ۔ پوری قوم ججز پر اعتماد کرتی ہے۔ سپریم کورٹ کے انہی ججز سے فیصلے کی استدعا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے یہ نہیں کہا کہ ہم کمیشن بنانے جا رہے ہیں۔ عدالت کمیشن بھی بنائے تو فیصلہ سر آنکھوں پر ہو گا

متعلقہ عنوان :