لاہور:مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے سے لاہور کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 9 دسمبر 2016 09:17

لاہور:مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرنے سے لاہور کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9دسمبر۔2016ء) لاہور کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہورکی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی۔

(جاری ہے)

گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے سے متعدد علاقوں میں بجلی بند ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بند روڈ، برکی، فیروز روڈ، باٹا پور، جوہر ٹاؤن اور کوٹ لکھپت کے گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر گئے ہیں اور ان علاقوں کی بجلی بند ہے۔

متعلقہ عنوان :