حیدرآباد:ٹنڈو جام میں زرعی یونیورسٹی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 9 دسمبر 2016 09:17

حیدرآباد:ٹنڈو جام میں زرعی یونیورسٹی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9دسمبر۔2016ء) حیدر آباد میں بم دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآباد:ٹنڈو جام میں زرعی یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بم دھماکہ رینجرز اہلکاروں‌کی گاڑی کے قریب ہوا۔ بم یونیورسٹی کے قریب ایک سائیکل میں نصب تھا۔

متعلقہ عنوان :