وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے 2افراد کی لاشیں برآمد ، پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل

جمعرات 8 دسمبر 2016 23:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء)وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے 2افراد کی لاشیں برآمد ، پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے فیض آباد کے قریب 24سالہ شخص جبکہ ترامڑی چوک کے قریب سے 35سالہ شخص کی لاشیں برآمد کی گئیں۔دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں۔