کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروںکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 8 دسمبر 2016 23:12

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سٹیلائٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے علی خان ہزارہ کوقتل کردیاورموقع سے فرارہوگئے ۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پہنچ کرلاش کوسول ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضرور ی کارروائی کے بعدلاش کوورثاء کے حوالے کردیا۔پولیس نے مقدمہ در ج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :