ْملتان، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام طیارہ حادثہ میںجاں بحق افراد کیلئے دعائیہ تقریب

جمعرات 8 دسمبر 2016 22:32

ملتان۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) پی آئی اے کے افسوسناک حادثے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب سینئر نائب صدر یوتھ ونگ عبدالرحمان فری کی قیادت میں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شرکا ء نے شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کیں۔تقریب میں رانا محمد ارشاد، حاجی احتشام، ارشد سنڈھل، رانا علی ، محمد حسن، علی حسین، عباس انصاری، فرحان خان،آصف چوہدری ودیگر بھی شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :