لاہور، عروہ حسین اور گلوکار فرحان جلد شادی کرلیں گے

جمعرات 8 دسمبر 2016 22:27

لاہور، عروہ حسین اور گلوکار فرحان جلد شادی کرلیں گے
لاہور۔8 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) اداکارہ عروہ حسین اور اداکار و گلوکار فرحان جلد شادی کرلیں گے۔ دونوں فنکاروں کی منگنی گزشتہ دنوں ہو چکی ہے۔ شوبز حلقوں میں دونوں کی شادی کا بے چینی سے انتظار کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :