راوالپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور آتش بازوں کیخلاف کاروائی ،12 ملزمان گرفتار

جمعرات 8 دسمبر 2016 22:16

راولپنڈی۔08 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) راوالپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور آتش بازوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئی12 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ صادق آباد پولیس نے بابر شہزاد سی210گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نعمت علی سی1400گرام چرس، تھانہ صدر واہ پولیس نے سردار خان سی260گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے الطاف حسین سی200گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے یاسر سہیل سی15لیٹر کھلی شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے عتیق الرحمن سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے توقیر سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ وارث خان پولیس نے عمران سی10روند پستول30بور ، تھانہ ویسٹریج پولیس نے کلیم اللہ کو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے سلنڈر معہ آلات ری فلنگ برآمد کرلیے ، تھانہ سول لائن پولیس نے خلیل احمد اور محمد زبیر کو آتش بازی میں مصروف قابوکرکے ان کے قبضہ سے ہوائیاں 12عدد انار 12عدد برآمد کرلیے، جبکہ تھانہ صد ر واہ پولیس نے لال زمان سے چوری شدہ گاڑی برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :