قباء آڈیٹوریم ‘ ورکرزکنونشن کے منتظمین کے اعزازمیںاستقبالیہ تقریب
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:14
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ نے منتظمین کا شکریہ اورسندھ کا روایتی تحفہ اجرک اورٹوپی بھی پیش کی۔ اسداللہ بھٹو نے کہا کہ اللہ کے باغی حکمرانوں سے نجات اور نیک لوگوں کے حوالے اقتدار اوراللہ کی زمین پر اللہ کانظام نافذ کرنے کے سوادنیا کوامن وانصاف اورانسانیت کو چین وسکون نہیں مل سکتا۔
جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ ایثاروقربانی کے جذبہ کے بغیربھترنتائج کا حصول ناممکن ہے،اللہ تعالیٰ کے خاص فضل اورکارکنان کی شب وروز محنت کے نتیجے میں ہی باغ جناح میںایک کامیاب سندھ ورکرزکنونش کا انعقاد ممکن ہوسکا۔انہوں اجتماع کی میزبانی کرنے والے کراچی کی قربانیوں ومحنت کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔سندھ کے جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو نے کہا کہ جماعت اسلامی پرامن اورآئینی جدوجہد پریقین رکھتی ہے۔جماعت اسلامی ہی سندھ میں حقیقی تبدیلی کے لیئے جدوجہد کررہی ہے،امیرحلقہ کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ کراچی میں کامیاب سندھ ورکرزکونشن کا انعقاد کرکے جماعت اسلامی نے ثابت کیا یہاں کوئی خلا نہیں ہے،ہماری دیانتدارقیادت سب کے سامنے ایک مثال ہے انہوں نے کہا کہاکہ اللہ کے فضل سے ہی اس مشکل مرحلے کوطئے کیا،نظم صوبہ کا ہمیں مکمل اعتماد اورتعاون حاصل رہا،تاہم یہ کراچی جماعت کا پہلا اورنیا تجربہ تھا،لیکن ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ شرکائے اجتماع کوتمام ضروری انتظامات اور سہولتیں مہیا کی جائیں،نائب امراء حافظ نصراللہ عزیز،پروفیسرنظام الدین میمن۔عبدالغفارعمر،نائب قیم عبدالحفیظ بجارانی،عظیم بلوچ اورقیم حلقہ کراچی عبدالوہاب بھی اسٹیج پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.