جیٹرو کی جانب سے منعقدہ جاپان بزنس نمائش 2016کو بھرپور پزیرائی حاصل ہوئی
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:04
(جاری ہے)
نمائش میں جاپانی ثقافت کے رنگوں نے آنے والوں کے لئے خوشگوار ماحول پیدا کیا۔
نمائش میں جیٹرو بوتھ بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ۔لوگوں نے جاپانی مارکیٹ اور جاپانی مصنوعات کے بارے میں خاصی دلچسپی لی اور جاپانی مارکیٹ میں پاکستانی برانڈز کے لئے مواقعوں کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔جیٹرو کے کنٹری ڈائیریکٹر اوساموہساکی کا کہنا تھاکہ پاکستان ایک پرکشش مارکیٹ ہے اور جیٹرو کے سروے کے مطابق جاپانی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کو مزید فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔مختلف کمپنیوں کی انتظامیہ اور کارپوریٹ سیکٹر کے اہم افراد نے نمائش کا دورہ کیا اور اہم کاروباری میٹنگز بھی کی گئیں اور اس پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروبار کو مزید وسعت دینے کیلئے مختلف معاہدے بھی کئے گئے۔80سے زائد جاپانی کمپنیاں یا جاپانی کمپنیوں سے منسلک کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔ جیٹرو جاپان حکومت کی تجارت اور سرمایا کاری کے حوالے سے نمائندہ تنظیم ہے جس کی جانب سے ہمیشہ پاکستان اور جاپان کی بزنس کمیونیٹی کے درمیان فاصلے کم کرنا ترجیحات میں شامل ہے تاکہ دونوں ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہو سکیں۔مزید اہم خبریں
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.