پمز ہسپتال کے باہر طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ

جمعرات 8 دسمبر 2016 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) اسلام آباد میں پمز ہسپتال کے باہر طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پمز ہسپتال کے باہر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں جاں بحق افراد کے لواحقین ،ْ چیئر مین پی آئی اے اعظم سہگل سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :