سعید انور نے مجھے بھی چترال مدعو کیا تھا تاہم مصروفیت کے باعث نہیں جا پایا تھا: شعیب اختر

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 20:25

سعید انور نے مجھے بھی چترال مدعو کیا تھا تاہم مصروفیت کے باعث نہیں جا ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) شعیب اختر کا کہنا ہے کہ سعید انور نے مجھے بھی چترال مدعو کیا تھا تاہم مصروفیت کے باعث نہیں جا پایا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر شعیب اختر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سعید انور نے انہیں بھی چترال آنے کی دعوت دی تھی۔ تاہم وہ مصروفیت کے باعث چترال نہ جا پائے۔ اگر وہ چترال چلے جاتے تو شاید وہ بھی اس طیارے میں موجود ہوتے جس کو حادثہ پیش آیا۔