جامعہ کراچی، شعبہ خصوصی تعلیم کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار آج ہوگا

جمعرات 8 دسمبر 2016 21:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) جامعہ کراچی کے شعبہ خصوصی تعلیم کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار بعنوان ’’خصوصی تعلیم میں ٹیکنالوجی کا کردار‘‘ آج بروز جمعہ ۹ دسمبر ۶۱۰۲ء کو صبح ۹ بجے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں معذوروں کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے ماہرین شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :