مجھے اغواء کرنیوالے کا تعلققبائلی اور سیاسی جماعت کے گھرانے سے ہے ،محب اللہ پاکستانی

جمعرات 8 دسمبر 2016 20:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء)پاکستان امن سولجر پارٹی کے مرکزی چیئرمین کمانڈر محب اللہ پاکستانی نے کہا ہے کہ مجھے اغواء کرنیوالے ایک قبائلی اور سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے کے گھرانے سے ہے مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی لیکن مزاحمت پر وہ مجھے چھوڑ کر وہ میری گاڑی لے جانے میں کامیاب ہوئے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات کوئٹہ سے گھر جا تے ہوئے کچلاک روڈ پر کلی سیف اللہ خان قبرستان کے قریب دو گاڑیوں میں سوار16 افراد نے مجھے اغواء کرنے کی کوشش لیکن میرے طرف سے مزاحمت کرنے پر وہ مجھے چھوڑ کر میری گاڑی لے جانے میں کامیاب ہوئے مزاحمت کے دوران صدام نامی شخص کو پہچان لیا جو ایک سیاسی جماعت اور قبائلی رہنماء کا بیٹا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت ان کے خلاف فوری طور پر کا رروائی کری