پنجاب حکو مت نے 14سال بعد مجسٹریٹی نظام بحال کر نے کا اصولی فیصلہ کر لیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 20:05

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) پنجاب حکو مت نے 15دسمبر سے بلدیا تی اداروں کو مکمل طور پر فعال کر نے کا اصولی فیصلہ کر لیا صوبہ بھر کے تمام ڈی سی او ڈی سی بن جا ئیں گے تحصیل میو نسپل کمیٹیاں پھر فعال ہو جا ئیں گی 16مخموں کے سیٹ اپ بدل جا ئیں گے ای ڈی اوز ڈائر یکٹر بن جا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

پنجاب حکو مت نے 14سال بعد مجسٹریٹی نظام بحال کر نے کا اصولی فیصلہ کر لیا 15 دسمبر سے پنجاب کے تمام اضلاع میں ڈی سی اوز ڈی سی بن جا ئیں گے ای ڈی اوز ڈائر یکٹر بن جا ئیں گے دفاتر کی تبدیلی اور نئے سیٹ اپ کی تیاریاں شروع ٹا ئون ختم ہو جا ئیں گے اور تحصیل میو نسپل کمیٹیاں دوبارہ کام شروع کر دیں گی اس سلسلہ میں سیکریڑی لوکل گورنمنٹ نے سفارشات حکو مت پنجاب کو بجھوا دی ۔

متعلقہ عنوان :