ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 19:39

ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔

(جاری ہے)

لاہور میں لینڈنگ سے قبل ایک پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا جس سے طیارے کی ونڈ اسکرین کو نقصان پہنچا۔ پرندہ ٹکرانے کے فوری بعد طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :