پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 19:34

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) پی آئی اے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں شہید ہو جانے والے مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

جن افراد کی شناخت ہوئی ہے ان میں محمد عتیق، حاجی عدیل اور محمد نواز شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :