کراچی سے موئنجوداڑو جانے والے اے ٹی آر طیارے میں فنی خرابی پر کپتان کا پرواز اڑانے سے انکار

جمعرات 8 دسمبر 2016 20:04

کراچی سے موئنجوداڑو جانے والے اے ٹی آر طیارے میں فنی خرابی پر کپتان ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء) کراچی سے موئن جوداڑو جانے والے اے ٹی آر طیارے میں فنی خرابی پر کپتان نے پرواز اڑانے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پرواز نے کراچی سے موئن جوداڑو روانہ ہونا تھا۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کپتان نے طیارے میں فنی خرابی سے متعلق آگاہ کردیا۔اے ٹی آر کے ایگزلری پاور یونٹ کی خرابی کے باعث پائلٹ انتظامیہ نے پرواز نہ لے جانے کا فیصلہ کیا،اے پی یو گرائونڈ پر بجلی اور ایئرکنڈیشن کیلئے پاور فراہم کرتا ہے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :