مرکزی جامع مسجد کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 8 دسمبر 2016 20:00

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) مرکزی جامع مسجد کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص حبیب اللہ خوستی جاں بحق ہو گیا ژوب پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :