پی ٹی آئی کے زیر اہتمام طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے وا لے افراد کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی (کل )ہوگی

جمعرات 8 دسمبر 2016 20:00

پی ٹی آئی کے زیر اہتمام طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے وا لے افراد کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے وا لے افراد کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کل بروز ( جمعہ ) کوبوقت 3:00بجے،بمقا م : 168شاہ جمال (دیو ان ہاؤس ) پی ٹی آئی کشمیر پبلک سیکرٹریٹ میں اہتما م کیا گیا ہے جس پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری ،ممبر قانو ن ساز اسمبلی آزاد کشمیر و مرکزی سیکرٹر ی جنر ل غلام محی الدین دیوان سمیت دیگر پارٹی رہنما و کارکنان شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :