اوورسیز پاکستانیوں کی وفاقی اداروں سے متعلقہ شکایات کے ازالے کیلئے فوکل پرسن کا تقرر
او پی سی کی طرف سے ڈائریکٹر لیگل راجہ زبیرجبکہ اوپی ایف کی طرف سے ایگز یکیٹو ڈائریکٹر محمد یاربٹر کوفوکل پر سن تعینات کیاگیاہے
جمعرات 8 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
اس ضمن میں تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایگز یکیٹو ڈائریکٹر ویلفیئراینڈ سروسزمحمد یاربٹر، او پی ایف جبکہ او پی سی کی طرف سے ڈائریکٹر لیگل راجہ زبیر فوکل پرسنز تعینات کئے گئے ہیں۔
شاہین خالد بٹ نے مزید کہا کہ ان فوکل پرسنز کی تقرری کا مقصد او پی سی اور او پی ایف میں تعاون کا فروغ اور اوورسیز پاکستانیوں کی وفاقی حکومت کے اداروں کے متعلق شکایات کے جلد از الے کو یقینی بنانا ہے۔انہوںنے کہاکہ پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ادارہ قائم کیاگیا ہے جس کے تحت ابتک سمندرپارمقیم پاکستانیوں کی ہزاروںشکایات حل کی جا چکی ہیںاور اوورسیز پاکستانی اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے او پی سی پنجاب سے رابطہ کرسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.