پشاور کی نجی یونیورسٹی میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق کی گئی

جمعرات 8 دسمبر 2016 19:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) پشاور کی نجی یونیورسٹی میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق کی گئی۔ پشاور کی نجی یونیورسٹی میں دہشت گردی سے نمٹنے کی مشق میں سیکورٹی فورسز ایلیٹ فورس اورپولیس سپیشل کامبیٹ یونٹ کے جوانوں نے مشترکہ طور پر ہنگامی طور پر حملے کی صورت میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے آپریشن کا فرضی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

فرضی مشق کے دوران جوانوں نے یونیورسٹی کے عمارت کا محاصرہ کیا اور ایک گھنٹے کے دوران اسے کلیئیر کیا۔

متعلقہ عنوان :