پھر مقابلہ کیسا ۔۔۔
محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 18:27
پیرمحل (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔08 دسمبر ۔2016ء) میونسپل کمیٹی پیرمحل کی چیئرمین شپ کے لیے چوہدری خالد سردارمسلم لیگ ن کے امید وار نامزد ہو گئے ہیں جنہیں 26 میں سے 24کونسلرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ خالد جاوید وڑائچ ایم این اے کی جانب سے آزاد حیثیت سے فوزیہ وڑایچ الیکشن میں حصہ لیں گی ۔
(جاری ہے)
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چیئرمین ضلع کونسل کی نشست کے لئے مسلم لیگ ن دو گروپوں میں تقسیم ہونے سے دونوں گروپوں کی جانب سے امیدوار میدان میں آگئے تفصیل کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سیٹ کے لیے مسلم لیگ ن دھڑ ے بندی کا شکار ہونے کے باعث ایم این اے خالد وڑائچ ۔
چوہدری اسد الرحمن ایم این اے اور پیر قطب علی شاہ ایم پی اے گروپ کی طرف سے۔ آزاد امیدوار فوزیہ وڑائچ کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ ایم این اے جنید انوار اور ایم پی اے امجد جاوید، ایم پی اے کرنل ایوب خاں گادھی کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے مسلم لیگ ن کی طرف سے کرنل ایوب خان گادھی کے بھائی مسعود خان گادھی کو مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین کا ٹکٹ جاری کردیا گیا مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل کے لئے چوہدری خالد سردار کا نام فائنل کیا گیا جنہیں26ممبران میں سے 24کونسلرز کی بھرپور حمایت حاصل ہےمزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.