طیارہ حادثے پر وزیر جیل ا ظہارِ تعزیت

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 18:24

لاہور (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔08 دسمبر ۔2016ء ) صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے طیارہ حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں ملک احمد یار ہنجرا نے اس افسوس ناک واقعہ میں جاں بحق ہو نے والوں کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :