پنجاب یونیورسٹی عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں12دسمبر کو بند رہے گی

جمعرات 8 دسمبر 2016 18:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں بروزسوموار12دسمبر2016ء (12ربیع الاول) کو بند رہے گی۔اس حوالے سے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔