ْملک احمد یار ہنجرا کا حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعرات 8 دسمبر 2016 18:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2016ء) صوبائی وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نیحویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میںملک احمد یار ہنجرا نے اس افسوس ناک واقعہ میں جاں بحق ہو نے والوں کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :