پی آئی اے کے زیر استعمال تمام اے ٹی آرطیارے مکمل طور پر فٹ ہیں، ترجمان

جمعرات 8 دسمبر 2016 18:41

پی آئی اے کے زیر استعمال تمام اے ٹی آرطیارے مکمل طور پر فٹ ہیں، ترجمان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) کے زیر استعمال تمام اے ٹی آرطیارے مکمل طور پر فٹ ہیں ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے طویل عرصے سے اے ٹی آر طیاروں کو استعمال کررہی ہے اور یہ طیارے بہت محفوظ ہوتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :