چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے سویڈش سفیر کی ملاقات ، دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 8 دسمبر 2016 17:35

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2016ء)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے سویڈن کی سفیر نے ملاقات کی جس دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا مہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہاں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے سویڈن کی سفیر انگریڈجاہنسن نے ملاقات کی جس دوران دفاعی تعاون سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔(خ م)