ٹھوکرنیازبیگ کے قریب فیکٹری میں‌آگ لگ گئی۔ریسکیوحکام

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 دسمبر 2016 17:26

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء):صوبائی دارلحکومت میں ٹھوکرنیازبیگ کے قریب فیکٹری میں‌آگ لگ گئی۔ریسکیوحکام کے مطابق فیکٹری میں‌لگی آگ پرقابوپانے کیلئے فائربریگیڈ پہنچ گئیں ہیں‌ جبکہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدای سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔