طیارہ حادثہ:جاں بحق افرادکی لاشیں اسلام آبادسی ایم ایچ اورپمزہسپتال میں منتقل۔آئی ایس پی آر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 دسمبر 2016 17:04

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) :حویلیاں میں پی آئی اے کے طیارہ حادثہ کی تمام لاشیں اسلام آبادمنتقل کی جاچکی ہیں،لاشوں کوسی ایم ایچ اور پمزہسپتال میں منتقل کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق طیارہ حادثہ میں جاں بحق افرادکی لاشیں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرزکے ذریعے اسلام آبادمنتقل کردی گئی ہیں۔طیارہ حادثہ میں جاں بحق افرادتمام افرادکی لاشیں سی ایم ایچ اور پمزہسپتال میں منیتقل کی جاچکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :